وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی میڈیا سے بات چیت

وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی میڈیا سے بات چیت

حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے کمیٹیاں بنائی ہیں، رانا تنویر حسین
ترقیاتی بجٹ سے 50 ارب روپے کی کٹوتی 200 یونٹ تک کے صارفین کو ریلیف دینے کیلئے کی ہے، وزیر صنعت
صنعتوں کو بھی 10 روپے فی یونٹ کا ریلیف دیا گیا، وزیر صنعت

0:00
/2:32


آنے والے دنوں میں عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف ملے گا مگر وقت لگے گا، وزیر صنعت و پیداوار
آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر بات چیت ہورہی ہے، وزیر صنعت
گیس اور دیگر توانائی پر چلنے والے منصوبوں پر کوئلے پر منتقل کرنے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے، وزیر صنعت
وزیر اعظم نے دورہ چین کے دوران چینی صدر سے اس ضمن میں بات کی تھی، رانا تنویر حسین
بجلی گھروں کے کوئلے پر منتقل ہونے سے پیداواری لاگت میں کمی آئے گی، رانا تنویر حسین
آج کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی اور بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے غور نہیں ہوا، رانا تنویر حسین
بانی پی ٹی آئی نے خود اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے کارکنوں کو جی ایچ کیو بھیجا، رانا تنویر حسین
وہ جو مان ہی نہیں رہے تھے کہ یہ انہوں نے نہیں کرایا کسی اور نے کیا اب مان گئے، رانا تنویر حسین
وہ کہتا ہے کہ میں نے تو کہا تھا جی ایچ کیو کے آگے پرامن احتجاج کریں، رانا تنویر حسین
اعتراف یہی ہوتا ہے کہ میں گھر تک گیا تھا میں نے کچھ نہیں کیا، رانا تنویر حسین
بانی پی ٹی آئی کے جس طرح کارکنوں کی برین واشنگ کی تھی وہ سامنے ہے، رانا تنویر حسین
بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ مجھے گرفتار کیا تو اس کا ردعمل ایسا ہوگا کہ آپ دیکھ نہیں سکیں گے، رانا تنویر حسین

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar