وزیراعلیٰ پنجاب کی راولپنڈی ڈویژن کی خوبصورتی، صفائی، پارکوں کی بہتری کیلئےاقدامات کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی راولپنڈی ڈویژن کی خوبصورتی، صفائی، پارکوں کی بہتری کیلئےاقدامات کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی راولپنڈی ڈویژن کی خوبصورتی، صفائی، پارکوں کی بہتری کیلئےاقدامات کی ہدایت
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت کمشنر آفس راولپنڈی میں اجلاس
مری روڈ کوبہتراور خوبصورت بنانے ،غیرقانونی بس اڈے و تجاوزات کے خاتمےکی منظوری
اجلاس میں منشیات کے خلاف گرینڈ آپریشن کلین اپ کی بھی منظوری
عیدپر بہترین انتظامات،صفائی ستھرائی اور مسافروں کو اضافی کرائے کی واپسی پر انتظامیہ کو شاباش
نالہ لئی منصوبے کی فیزیبلٹی 3 ماہ میں مکمل کرنے ، دسمبر میں رنگ روڈ کی تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت
اجلاس میں راولپنڈی ڈویژن میں ستھرا پنجاب پر عملدرآمد کا جائزہ ، خامیوں کو دور کرنے کی ہدایت
پیرودھائی سے غیرقانونی بس اڈے ختم کرنے پر وزیر اعلیٰ کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو شاباش
وزیر اعلیٰ مریم نوازکی فیض آباد سے بھی بسوں کے اڈے اور تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی شہریوں کیلئے سہولتوں کو یقینی بنانے کی ہدایت
راولپنڈی ڈویژن کے عوام نے تجاوزات کے خاتمے کا خیر مقدم کیا ، مریم اورنگزیب
وزیر اعلیٰ نے پولیس حکام کو راولپنڈی ڈویژن کو منشیات سے پاک کرنے کا ٹاسک دیدیا
راولپنڈی ڈویژن کے سرحدی علاقوں میں نگرانی اور گشت بڑھانے کی ہدایت
منشیات کی سمگلنگ اور فروخت میں ملوث مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کی منظوری
مریم اورنگزیب کا راولپنڈی کے مختلف ہسپتالوں،علاج معالجے کی انتظامات کا جائزہ لیا
سینئرصوبائی وزیر کی راجہ بازار، فوارہ چوک ،صدر آمد ، تجاوزات خاتمے کے اقدامات جائزہ

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar