وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر، وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

وفاقی وزراء احسن اقبال، جام کمال عطا تارڑ، احد چیمہ کی بھی اجلاس میں شرکت

وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، صوبائی سیکرٹریز، کمانڈر بلوچستان کور اور سینیئر سول و عسکری حکام کی اجلاس میں شرکت

صوبائی ایپکس کمیٹی کی حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی

ایپکس کمیٹی کا متاثرین کے لواحقین سے اظہار یکجہتی

صوبائی ایپیکس کمیٹی نے مزید معصوم جانوں کے ضیا کو روکنے کے لیے بروقت جواب دینے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا

صوبائی ایپیکس کمیٹی کی معصوم پاکستانیوں کو نشانہ بنانے والے بزدلانہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے صوبے میں انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو تیز کرنے کا عزم

ایپیکس کمیٹی نے بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال اور دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشنز کا جامع جائزہ لیا

کمیٹی کا سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان انٹیلیجنس شیئرنگ اور رابطوں کو مزید مستحکم کرنے کا فیصلہ

کمیٹی کا سی ٹی ڈی، پولیس، لیویز اور متعلقہ محکموں کی استعداد کار بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم اور آرمی چیف کا دشمن قوتوں کو کسی بھی قیمت پر بلوچستان کے امن اور ترقی کو متاثر کرنے سے روکنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان کے دشمن بلوچستان میں بدامنی پھیلانے پر تلے ہیں، وزیراعظم

انشاءاللہ پوری قوت اور قومی حمایت سے دہشت گردوں کو شکست دیں گے، وزیراعظم

بزدلانہ حملوں کے منصوبہ سازوں، اکسانے والوں، سہولت کاروں اور مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ایپکس کمیٹی

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، ایپیکس کمیٹی

وزیراعظم نے بلوچستان کی عوام کی قومی تعمیر و ترقی کے لیے قربانیوں اور کردار کو سراہا

بلوچستان میں ہونے والے حالیہ المناک واقعہ پر پوری قوم غمزدہ ہے، وزیراعظم

معصوم لوگوں کا خون بہانے والے خوارج کو کسی قسم کی گنجائش نہیں دی جائے گی۔ وزیراعظم

بلوچستان پاکستان کا ایک اہم اور خوبصورت صوبہ ہے۔ وزیراعظم

بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا، وزیراعظم

وطن اور معصوم شہریوں کے لیے جانے قربان کرنے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعظم

پاکستان کے آئین کا احترام کرنے والوں سے ہی مذاکرات ممکن ہو سکتے ہیں، جو قومی پرچم کو سلامی دیتے ہیں۔ وزیراعظم

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar