ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کی کمی،

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کی کمی،
مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.41 فیصد ریکارڈ،
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے
ایک ہفتے میں 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
ایک ہفتے میں 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 27 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں، ادارہ شماریات
ایک ہفتے میں ٹماٹر 4.54 فیصد اور آلو 2.94 فیصد مہنگے ہوئے، ادارہ شماریات
ایک ہفتے میں انڈے 2.19 فیصد اور پیاز 2.17 فیصد مہنگے ہوئے، ادارہ شماریات
گڑ، دال ماش، کیلے، دال چنا اور سگریٹ مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل، ادارہ شماریات
ایک ہفتے میں زندہ مرغی فی کلو 8.51 فیصد سستی ہوئی، ادارہ شماریات
ایک ہفتے میں چینی 0.25 فیصد اور خشک دودھ 0.20 فیصد سستا ہوا، ادارہ شماریات
ویجیٹیبل گھی اڑھائی کلو 0.17 فیصد سستا ہوا، ادارہ شماریات
ایک ہفتے میں آٹا، چاول، لہسن، دال مونگ ایل پی جی سستی ہونے والی اشیاء میں شامل، ادارہ شماریات