ایک سال قبل 9 مئی پاکستان کی چہتر سالہ تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر منایا جائے گا
راولپنڈی: حنیف عباسی نے میڈیا سےبات کرتے ہوئے کہا: ایک سال قبل 9 مئی پاکستان کی چہتر سالہ تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر منایا جائے گا
پہلے دن سے 9 مئی کے واقعات کی مخالفت کی
دشمن نے ایسا کام نہیں کیا ،بانی پی ٹی آئی نے فوجی تنصیبات پر حملہ کروائے
9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو جلد از جلد سزا ہونی چاہیے تھی
عدالت کے باہر 50 گاڑیوں 300 موٹر سائیکل کو اگ لگائی گئی
ہماری لیڈر شب کو سنا نہیں جاتا تھا
جوڈیشل کمیشن وہاں بنتا جہاں چزیں چھبی ہوں
راولپنڈی لاہور کے ماسٹر مائنڈ یہاں سر عام گھوم رہے ہیں
یاسمیں راشد ،مراد سعید نے پلاننگ کے تحت حملہ کیا
پلاننگ 2014 میں شروع ہوئی جب پی ٹی وی پر حملہ کیا گیا
آئی ایم ایف کو خط لکھا جارہا ،بانی پی ٹی آئی پاکستان کے ٹکرے کرنے کا حامی ہے
دنیا کے اندر لندن کے فسادات میں چوبیس گھنٹوں میں عدالتیں لگی
48 گھنٹوں میں ملوث عناصر کے خلاف گرفتاری ہوئی
9 مئی میں ملوث کو انجام تک نہ پہنچایا تو جتھے بہانہ بناکر کچھ بھی کر سکتے