یکم ستمبر 2024 سے بلڈنگ پلانز کی منظوری کو آن لائن کر دیا جائے گا۔چئیر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا
یکم ستمبر 2024 سے بلڈنگ پلانز کی منظوری کو آن لائن کر دیا جائے گا۔چئیر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کو زیر صدارت اجلاس میں آن لائن بلڈنگ پلان اپرول سسٹم کے بارے میں ممبر ٹیکنالوجی نے بریفننگ دی ۔
اس سسٹم کے تحت شہری گھر بیٹھے اپنے گھروں کے نقشے منظور کروا سکیں گے۔محمد علی رندھاوا
اس سسٹم کے تحت شہری اپنے کیس کے حوالے سے سٹیٹس بھی آن لائن معلوم کر سکیں گئے۔ محمد علی رندھاوا
اس آن لائن سسٹم کے تحت آرکیٹکٹس رجسٹرڈ کیے جائیں گے۔
اس آن لائن سسٹم کے بارے میں سی ڈی اے کے عملہ کو ٹرینگ دی جائے ۔محمد علی رندھاوا کی ہدایت
سی ڈی اے شہریوں کو ان کی دہلیز پر سہولیات میسر کرنے کے لیے کوشاں ہے ۔ محمد علی رندھاوا
اسلام آباد کے شہریوں کے لیے ایپ لانچ کر رہے ہیں جس میں 150 سے زائد سہولیات گھر بیٹھے ہی حاصل کر سکے گئے ۔ محمد علی رندھاوا