ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات

چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات،ترجمان ایم کیو ایم

ایم کیو ایم وفد میں سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق، جاوید حنیف اور حفیظ الدین شامل تھے،ترجمان ایم کیو ایم

ملاقات میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثناء، اعظم تارڑ، احد چیمہ اور ڈپٹی چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈیلولپمنٹ شریک تھے،ترجمان ایم کیو ایم

ایم کیو ایم نے ملاقات میں کراچی حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے نوجوان کی بیروزگاری کے مسئلہ کو اُٹھایا،ترجمان ایم کیو ایم

سندھ کی شہری و صوبائی حکومتیں شہری سندھ کے نوجوانوں کو کوٹے پر بھی روزگار فراہم نہیں کرتی،وفاق مداوا کرے،ایم کیو ایم کا مطالبہ

شہری سندھ کے عوام مہنگائی اور بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ اور بھاری بلوں سے شدید پریشان ہیں،وفاق حل نکالے،ایم کیو ایم کا مطالبہ

وزیر اعظم کی شہری سندھ کے نوجوانوں کو وفاق میں میرٹ پر نوکریاں دینے اور خوشحال نوجوان پروگرام کے تحت کاروبار کیلئے قرض دینے کی یقین دہانی،ترجمان ایم کیو ایم

وفاقی حکومت اخوت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے شہری سندھ کے شہریوں کو سولر پینل کیلئے بھی بغیر سود قرض فراہم کرے گی،وزیراعظم کی یقین دہانی،ترجمان ایم کیو ایم

وزیراعظم شہباز شریف کا ایم کیو ایم وفد سے شہری سندھ کے عوام کو نئے آنے والے بجٹ میں بڑا ریلیف دینے کا وعدہ،ترجمان ایم کیو ایم

ایم کیو ایم وفد نے K-4 منصوبے کی جلد تکمیل اور کراچی حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں نئے ترقیاتی منصوبوں کا مطالبہ،ترجمان ایم کیو ایم

ایم کیو ایم نے کراچی کیلئے پانچ سالہ
‏ Socio-Economical & Cultural Development Plan مانگ لیا،ترجمان ایم کیو ایم

وزیر اعظم نے ایم کیو ایم وفد کو کراچی میں یو اے ای حکومت کی Desalination Plant میں سرمایہ کاری سے آگاہ کیا،ترجمان ایم کیو ایم

وفاق شہری سندھ کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہے،جلد بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ کے مسائل میں بھی کمی آئے گی،وزیراعظم کی یقین دہانی،ترجمان ایم کیو ایم

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar