این اے 122 لاہورمیں الیکشن اپ ڈیٹ
این اے 122 لاہورمیں شامل علاقے - بھٹہ چوک ،ڈیفںس،بیدیاں روڈ ،آرے بازار۔کینٹ ہیں
اس این سے میں کل آبادی - 9لاکھ 53ہزار ہے
یہاں پر رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد - 5لاکھ 70ہزار 536 ہے
مرد ووٹرز - 2لاکھ 95ہزار، خواتین ووٹرز- 2لاکھ 75ہزار 50 ہے
یہاں کل پولنگ اسٹیشن - 361 قائم کیے گئے ہیں
حلقہ این اے 122 سے امیدواروں کی کل تعداد 21 ہے
نمایاں امیدوار خواجہ سعد رفیق - مسلم لیگ ن
سردار لطیف کھوسہ - آزاد
اظہر صدیق - آزاد
حافظ پروفیسر طلحہ سعید - پاکستان مرکزی مسلم لیگ شامل ہیں،
این اے 122 لاہور میں صوبائی اسمبلی کے پانچ حلقوں پی پی 155، پی پی 156 ، پی پی 157, پی پی 160 اور پی پی 170 کے مختلف علاقے شامل ہیں