این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔:
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا
ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان
کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت ترجیحی منصوبہ جات پر اہم اجلاس
این ایچ اے 150ارب روپے کے اپنے وسائل نئی شاہراہوں کی تعمیر پر لگائے گی:وفاقی وزیر
این ایچ اے ریونیو میں ریکارڈ اضافہ خوش آئند، وفاقی وزیر نے نئے اہداف دے دیے
وفاقی وزیر مواصلات نے گلگت بلتستان کے لئے تمام نئے منصوبوں کی منظوری دے دی
چاروں صوبے اہمیت کے حامل، ترجیحات کے مطابق کام مکمل کریں گے، وفاقی وزیر مواصلات
آئندہ کوئی موٹروے 6 لین سے کم تعمیر نہیں ہو گی،وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی ہدایت
اس سال این 25 بلوچستا ن کیلئے 100ارب روپے مختص، دیگر منصوبوں پر تیزی سے کام ہوگا:گفتگو
نئی موٹرویز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بنائیں،وفاقی وزیرمواصلات
90 فیصد مکمل منصوبوں کے لئے ڈیڈ لائن مقرر، وزیر اعظم افتتاح کریں گے:اعلامیہ
لاہور، قصور روڈ کا رائے ونڈ سے کوئی تعلق نہیں، اجلاس کو بریفنگ
این ایچ اے کو نیا فنانشل پلان اور مختلف منصوبوں کی فزیبلٹی بنانے کا ٹارگٹ
وفاقی سیکرٹری مواصلات، چیئرمین این ایچ اے اور دیگر افسران کی اجلاس میں شرکت