ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
وزیر اعظم کا ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے مبارکبادی پیغام پر اظہار تشکر
پاکستان ایران کو بہت اہمیت دیتا ہے،دونوں ممالک میں تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں،شہباز شریف
وزیراعظم کا سیکورٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور
وزیراعظم نے کشمیر کے معاملے پر ایران کی حمایت کو سراہا، فلسطین کی صورتحال پر بھی گفتگو
ایرانی سفیر نے کا پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار