ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کے انعقاد سے قبل معدنی شعبے کی ترقی کے لیے اہم اقدام

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا 8 تا 9 اپریل کو اسلام آباد میں انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

فورم کا ایک حصہ معدنی نمائش پر مبنی ہو گا جس میں عالمی سطح پر کام کرنے والی مشہور کمپنیاں شریک ہوں گی

ایس آئی ایف سی کی بھرپور حمایت کے باعث بیریک گولڈ، او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے اشتراک سے ریکوڈک میں معدنی ترقی کے نئے دور کا آغاز

0:00
/1:38

او جی ڈی سی ایل نے ریکوڈک منصوبے کے لیے 627 ملین ڈالر کی اضافی فنڈنگ کی منظوری دے دی

ریکوڈک میں اضافی فنڈنگ سے کان کنی کی ترقی، روزگار کے مواقع اور معیشت کو فروغ

ریکوڈک کان کنی منصوبہ 37 سالہ دورانیے پر مشتمل، پہلے مرحلے میں 5.6 بلین ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع

او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کی سرمایہ کاری سے پاکستان کی معدنی ترقی اور معیشت مزید مستحکم ہوگی

ریکوڈک کے پہلے مرحلے میں 2028 تک 45 ملین ٹن سالانہ پیداوار کا ہدف مقرر، 2034 تک سالانہ 90 ملین ٹن پیداواری صلاحیت متوقع

ریکوڈک منصوبے سے 13.1 ملین ٹن تانبہ اور 17.9 ملین اونس سونے کے ذخائر حاصل ہوں گے

ریکوڈک کی ترقی سے بلوچستان میں معاشی سرگرمیاں تیز، مقامی آبادی کو فائدہ پہنچے گا

ریکوڈک منصوبے کی توسیع سے زرِمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور درآمدات پر انحصار کم ہوگا

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری میں اضافہ، عالمی سطح پر پاکستان کی معدنی اہمیت اجاگر کرنے میں معاون

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar