یوم عاشورہ آئیسکو ریجن میں بجلی کی بلا تعطل ترسیل جاری ھے
یوم عاشورہ آئیسکو ریجن میں بجلی کی بلا تعطل ترسیل جاری ھے
کنٹرول رومز سے بجلی کی طلب و رسد اور بجلی کی ترسیل کی مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ھے
فیلڈ فارمیشنز ضلعی انتظامیہ مجالس منتظمین اور پولیس کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں
ماتمی جلوسوں کے روٹس میں بجلی کی تاروں اور ٹرانسفارمرز کو منظم کر دیا گیا ھے
کمپلینٹ دفاتر کو اضافی ٹرانسفارمرز میٹرز کیبلز اور ٹرانسفارمرز ٹرالیاں فراہم کر دی گئی ہیں
مرکزی ماتمی جلوسوں کے ساتھ آئیسکو ٹیمیں مکمل آلات کے ہمراہ موجود رہیں گئی
چیف ایگزیکٹیو آئیسکو محمد نعیم جان نے کنٹرول روم اور مختلف کمپلنٹ دفاتر کے دورے کئے
افسران و سٹاف کو بجلی کی بلا تعطل ترسیل اور بہترین سروسز کی فراہمی پر خراج تحسین پیش کیا
کمپلینٹ دفاتر ہیلپ لائن 118 کمپلنٹ اینڈ مانیٹرنگ سیل کے نمبرز 0519252933 مکمل طور پر فعال ہیں
ترجمان آئیسکو