آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری کا اجلاس ایگزیکٹو بورڈ کے کیلنڈر پر موجود نہیں
پاکستان کے لیے ائی ایم ایف پیکج کی منظوری کا معاملہ
ائی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے 30 اگست تک منظوری کا امکان کم ہے۔۔میٹس لنک نیوز
بیل اؤٹ پیکج کی منظوری کا اجلاس ایگزیکٹو بورڈ کے کیلنڈر پر موجود نہیں
37 ماہ کے پروگرام کے لیےگزشتہ جولائی معاہدہ ہوا تھا
معاہدے کے تحت سات ارب ڈالر ملنا تھے
یہ پیکج ایگزیکٹو ورڈ کی منظوری کے بغیر ریلیز نہیں ہو سکتا
پاکستان کے میکرو اکنامک استحکام کے لیے یہ پیکج لازمقرار دیا گیا ہے