آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا اگست کاکیلنڈر جاری
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا اگست کاکیلنڈر جاری
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 28 اگست کو شیڈول
ایگزیکٹو بورڈ، گنی بساؤ کے چھٹے جائزہ کی منظوری دےگا
آئی ایم ایف کے کلینڈر میں پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں ہے،ذرائع
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 12 جولائی کو اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا تھا ،ذرائع
پاکستان کو نئے پروگرام کے تحت آئی ایم ایف سے7 ارب ڈالر ملیں گے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نیا قرض پروگرام 37 ماہ کے عرصے پر محیط ہوگا